پاکستان نے اپنے اندرونی معاملوں میں ہندوستان کی مبینہ مداخلت کے خلاف ایک
ڈوزیئر تیار کیا ہے جسے وہ اقوام متحدہ کے نئے جنرل سکریٹری اینٹونیوگٹیرس
کو
سونپے گا۔یہ اطلاع پاکستانی حکام نے دی ہے۔جنرل سکریٹری کو نیویارک میںاقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندی ڈاکٹر ملیحا لودھی یہ ڈوزیئر دو جنوری کو سونپیں گی۔